اردو
Saturday 21st of October 2017
code: 82556
سوال کا متن: نمازِ امام رضا عليہ السلام؟

جواب:

محترم سائل
السّلام عليکم!
آپ کا سوال دريافت ہوا، اس کا جواب يہ ہے:
نمازِ امام رضا عليہ السلام چھ رکعتي ہے (تين دو رکعتي نمازيں) ہر رکعت ميں ايک مرتبہ سورہ حمد اور دس مرتبہ سورہ انسان ﴿هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنسَانِ...﴾ پڑھي جائے گي پھر چھ رکعتيں تمام کرنے کے بعد حضرت عليہ السّلام کي يہ دعا پڑھيں گے:
يا صاحِبى فى شِدَّتى، وَ يا وَلِيّى فى نِعْمَتى، وَ يا اِلهى وَ اِلهَ اِبْراهيمَ وَاِسْماعيلَ وَاِسْحاقَ وَ يَعْقُوبَ، يا رَبَّ کهيعص، وَ يس وَ الْقُرْآنِ الْحَکيمِ، اَسْئَلُکَ يا اَحْسَنَ مَنْ سُئِلَ، وَ يا خَيْرَ مَنْ دُعِىَ، وَ يا اَجْوَدَ مَنْ اَعْطى، وَ يا خَيْرَ مُرْتَجى، اَسْئَلُکَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلى مُحَمَّد وآلِ مُحَمَّد.(۱)
اے سختيوں ميں ميرے ہمراہ و مددگار، اور اے نعمتوں ميں ميرے صاحبِ اختيار، اے ميرے معبود اور ابراہيم و اسماعيل، اسحاق اور يعقوب کے معبود، اے کٰهٰيٰعص اور يٰس اور حکمت آموز قرآن کے پروردگار، ميں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے ان ميں سے بہترين جن سے سوال کيا جاتا ہے اور اے ان ميں سے بہترين جن کو پکارا جاتا ہے اور اے عطا کرنے والوں ميں سے سب سے زيادہ سخي، اور اے بہترين مايہ اميد، تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد و آل محمد (ع) پر درود بھيج۔


source : abp-miftah.com
user comment
 

latest article

  قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟
  دوسری دعا عہد" میں «بحجابک الرومي» سے کیا مراد ہے؟ کیا ...
  کیا اسلام میں گالی دینا، برا بھلا کہنا، دشنام دینا اور لعنت ...
  کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے ...
  قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے ...
  کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟
  روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
  روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟
  "موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
  سوال کا متن: سلام عليکم. يا علي ع مدد. ....مولا علي عليہ السلام ...